جھنگ ٹپال ٹی کمپنی کی جانب سے اسلم کریانہ سٹور تانگہ اڈا چوک پر تیزدم 20 روپے ساشے کی شاندار قرعہ اندازی، دکانداروں اور گاہکوں کے سامنے انعامات تقسیم کئے گئے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

*جھنگ ٹپال ٹی کمپنی کی جانب سے اسلم کریانہ سٹور تانگہ اڈا چوک پر تیزدم 20 روپے ساشے کی شاندار قرعہ اندازی*

جھنگ( )جھنگ ٹپال ٹی کمپنی کی جانب سے اسلم کریانہ سٹور تانگہ اڈا چوک پر تیزدم 20 روپےساشے کی شاندار قرعہ اندازی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں جھنگ کے دوکانداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس میں مہمان خصوصی BTL منیجر متحرم تنویر صاحب،متحرم حاجی اسلم صاحب،TSMمتحرم عدنان رضا صاحب، زونل منیجرحسن سلیم صاحب،اطیب افضل صاحب،ڈسٹری بیوٹر ٹپال ٹی کمپنی جناب حاجی محمد افضل جاوید کامران صاحب اور ان کے علاوہ DSF محمد سعید DSF شاہد اخترDSF جاوید افضلMR مہر تنصیر حیدر سیال نے شرکت کی۔

دوکانداروں اور گاہکوں کے سامنے قرعہ اندازی میں نکلنے والے انعامات ان میں تقسیم کئے گئے اور پروگرام کے اختتام پر کیک بھی کاٹا گیا اور چائے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment