اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کل نفس ذائقۃ الموت
سابقہ ضلعی چیرمین ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری محمد اشرف جوڑا کے بیٹے ، *میاں فہیم اشرف صاحب تحصیلدار * رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں 323 گ ب جوڑیاں والی میں بعد ازنماز عصر 4:30 بجے 16/1/2024 ادا کی جائے گئی شرکت فرمانے والے حضرات شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
03064244599 ۔ 03126398323