جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت ٹریفک افسران اور وارڈنز سے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او کی ٹریفک افسران کو بغیر لائسنس ، بغیر ہیلمٹ، کرشنگ سیزن میں اوور لوڈنگ و بغیر ریفلیکٹر وہیکلز کے حوالے سے منظم آگاہی مہم اور قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاتفریق کریک ڈاؤن کی ہدایت کی۔


جھنگ..ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت ٹریفک افسران اور وارڈنز سے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او کی ٹریفک افسران کو بغیر لائسنس ، بغیر ہیلمٹ، کرشنگ سیزن میں اوور لوڈنگ و بغیر ریفلیکٹر وہیکلز کے حوالے سے منظم آگاہی مہم اور قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاتفریق کریک ڈاؤن کی ہدایت کی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت ٹریفک افسران اور وارڈنز سے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او کی ٹریفک افسران کو بغیر لائسنس ، بغیر ہیلمٹ، کرشنگ سیزن میں اوور لوڈنگ و بغیر ریفلیکٹر وہیکلز کے حوالے سے منظم آگاہی مہم اور قوانین کی خلاف ورزیوں پر بلاتفریق کریک ڈاؤن کی ہدایت ۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ٹریفک افسران نئے عزم کے ساتھ مؤثر انداز میں فرائض کی انجام دہی یقینی بنائیں ۔فیلڈ ڈیوٹی ، ٹریفک دفاتر اور ای ٹیسٹنگ سنٹر میں آنے والے تمام شہریوں سے عزت کے ساتھ پیش آئیں ۔ کرپشن، مس کنڈکٹ اور فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق پولیس افسران کی ویلفئیر یقینی بنائی جا رہی ہے ۔ ٹریفک افسران درپیش ذاتی مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت تشریف لاسکتے ہیں۔

Leave a Comment