احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)تحریک حقوق جھنگ
کا دوسرا سالانہ کنونشن بستی حسین آباد میں منعقد ہوا-
تحریک حقوق جھنگ
کے بانی راجہ وسیم حیدر
سرپرست محمد آصف چوہان
چیئرمین سلیم خان بلوچ،
صدر راجہ غلام قنبر سنئیر رہنما نفر حسین سواگ، مرکزی رہنما مختار خان بلوچ، چوہدری فیض رسول، لیگل ایڈوائزز ایڈووکیٹ ادریس مہدی خان،ملک خضر حیات،چوہدری فیصل گجر،ثقلین خان بلوچ،نزیر خان چنٹر، قیصر عباس،بھٹی،فیصل سواگ،
و جملہ اراکین و عہدیداران کو کامیاب کنونشن کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں-
اس موقع پر انقلابی شخصیت ڈاکٹر صاحبزادہ کاشف سلطان
معروف علمی و ادبی شخصیت خان قاسم علی خان سیال،حبیب منظر مہدی،
راجہ وسیم حیدر ، راجہ غلام قنبر ،محمد آصف چوہان ، سردار محمد عارف کشمیری ، صدر انجمن تاجران عامر عبد اللہ ، صدر یوتھ کمیٹی گڑھ مہاراجہ ظفر اقبال باجوہ سمیت دیگر مقررین نے بھی خطاب کرتے ہوئے جھنگ کی محرومیوں اور مسائل کی نشاندہی کی-
اور جھنگ کے حقوق کی بحالی کی تحریک کو مزید فعال کرنے پر زور دیا
معروف کمپیئر عمران مہدی نے نقابت کے فرائض سرانجام دیئے
مقررین نے تحریک حقوق جھنگ کے ذمہ داران کی کاوشوں کو خوب سراہا
تحریک حقوق جھنگ کنونشن میں صاحبزادہ سلطان غلام دستگیر ، تحصیل امیر جماعت اسلامی و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 130 ڈاکٹر اعجاز علی چشتی ، سماجی رہنما یوتھ کمیٹی گڑھ مہاراجہ رانا خالد محمود ،-
تحصیل پریس کلب احمد پور سیال کے سابق صدر حبیب منظر مہدی، ملک حفیظ الرحمن کھوکھر ، ملک محمد عمران بھٹہ ، نیشنل پریس کلب احمد پور سیال کے صدر ضیغم عباس عاجز، جنرل سیکرٹری مہر امتیاز سیال،وائس چیئرمین محمد رمضان جنجیانہ،معروف تجزیہ نگار امجد علی خان ڈھول، سابق صدر تحصیل پریس کلب عاقل خان ڈھول اور رانا جہانگیر سمیت میڈیا نمائندگان، سول سوسائٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +