*شورکوٹ (مہرریاض حسین سے)پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ*
*بتاریخ 21جنوری 2024*
*شورکوٹ* کینٹ روڈ سوزوکی شوروم کے سامنے موٹر سائیکل اور ٹرالر میں تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 شورکوٹ*
*شورکوٹ* کالر کے مطابق ٹرالر والے نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ہٹ کیا۔
*ریسکیو 1122 شورکوٹ*
*شورکوٹ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 شورکوٹ*
*شورکوٹ* حادثہ کے نتیجے میں موضع بھنگو کی رہائشی زھرا بی بی زوجہ اجمل عمر 30 سال موقع پر ہی جانبحق ہو گئی۔
*ریسکیو 1122 شورکوٹ*
*شورکوٹ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کے ڈیڈ باڈی کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔