وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)امیدوار قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کی چک نمبر 491 میں آمد، سابق جنرل کونسل ن لیگ کے بھائی محمد آزاد کشمیری نے اپنی پوری کشمیری برادری کے ساتھ حمایت کا اعلان کیا، جبکہ للیرا اور کوڈھن برادری نے بھی مکمل حمایت کا اعلان کیا ،رپورٹ شوکت علی ،صدام مجید بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

صاحبزادہ محمد امیر سلطان کی حلقہ این اے 110میں بڑی کامیابی چکنمبر 491 میں سابقہ جنرل کونسلر مسلم لیگ ن کے بھائی محمد آزاد کشمیری نے اپنی پوری کشمیری برادری کے ساتھ مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صاحبزادہ محمد امیر سلطان کی مکمل سپورٹ کا اعلان کردیا اور ان کے ساتھ کوڈھن برادری اور للیرا برادی نے اپنے گروپ پینل مکمل کی مکمل سپورٹ اور تعاون کی یقین دہائی کرائی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment