جھنگ:اپنے بچوں کو لینے آئی غیرملکی خاتون سے پولیس کی موجودگی میں نامعلوم افراد کا نارواسلوک
جھنگ: پولیس کی موجودگی میں غیر ملکی خاتون کے بچوں کو اسکے رشتہ دار اٹھاکر لے گئے
جھنگ: کرن نامی خاتون جرمنی سے جھنگ اپنے بچوں کو ساتھ لینے آئی تھی
جھنگ:خاتون کے پاس اپنے بچوں کے پاس پورٹس بھی موجود ہیں۔
جھنگ:مبینہ طور پر اغواہ کئے گئے بچوں کو برآمد کروانے کیلئے خاتون نے ایڈیشنل سیشن جج کو تحریری درخواست دے دی
جھنگ: عدالت نے بچوں کو بازیاب کرواکر عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
جھنگ: نجی سکول میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر سکول انتظامیہ اور پولیس خاموش تماشائی بنی رہی.