وریام والا شورکوٹ :وریام والا میں ٹوبہ روڈ پر چوہدری کلاتھ بوتیک سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا ،افتتاحی تقریب میں غریب اور مستحق لوگوں کے لئے کفن فری دینے کا اعلان، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا ،چوہدری کلاتھ بوتیک سنٹر ٹوبہ روڈ وریام والا کا افتتاح کردیا گیا چوہدری محمد اعجاز حیدر چوہدری سجاد حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رزق حلال عین عبادت ہے ہماری طرف سے غریب اور مستحق لوگوں کو اعلان کیا جاتا ہے کہ کفن فری حاصل کریں-

انہوں نے کہا کہ ہمارا معیار ہی ہماری پہچان ہے ائیں دیکھیں ہمارے معیار کو چیک کریں ان شاءاللہ العزیز ہماری دوکان پر ہر قسم کی معیاری ورائٹی دستیاب ہےجو بازار سے رعایت ملے گی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment