وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ وریام والا پولیس کی کارروائی ،دوران گشت اڈہ محرم سیال کے قریب ایک نوجوان پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش کرنے لگا، جسے گرفتار کرکے تیس بور پسٹل مع گولیاں جبکہ چرس بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم مزکورہ کا نام محمد یونس ولد قطب الدین قوم اوڈ سکنہ حویلی بہادر شاہ ہے…