جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) احمد پور سیال کے سینئر صحافی و اینکر پرسن امجد علی چوہدری ،معروف طبیب ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ سمیت دیگر افراد کی جھنگ آمد، ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کے نو منتخب صدر مہر نوید شہزاد سدھانہ،سیکریٹری مہر ریاض نول کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ،رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال ضلع جھنگ کی معروف سماجی شخصیت اور شاعر ڈاکٹراقبال ندیم ملانہ(گولڈمیڈلسٹ)کوآرڈینیٹر پی بی اے پنجاب۔اینکرپرسن علی امجدچوہدری۔چوہدری عرفان چدھڑ(چیئرمین پریس کلب احمدپوسیال)نے آج سپیشل جھنگ آکر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کے نو منتخب صدر مہر نوید شہزاد سدھانہ اور سیکرٹری مہر محمد ریاض نول کو مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

Leave a Comment