جھنگ : قوت گویائی سے محروم 18 سالہ لڑکی کیساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا سخت نوٹس
جھنگ : تھانہ صدر پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
جھنگ : ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے، ترجمان پولیس
جھنگ : متاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ کروایا جارہا ہے ، ترجمان پولیس
جھنگ :مقدمے کو جدید اصول و ضوابط کیساتھ میرٹ پر ہر پہلو سے دیکھا جائے، ڈی پی او محمد راشد ہدایت
جھنگ : متاثرہ لڑکی کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور کیس کی پیشرفت بارے باقاعدگی سے آگاہ کیا جائے۔ ڈی پی او محمد راشد ہدایت
جھنگ : معصوم جانوں کیساتھ کھیلنے والے سفاک درندوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +