وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی اے ایس آئی مظہر اقبال گگڑانہ،اے ایس آئی نجم عباس، اے ایس آئی ممتاز احمد کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کارروائی کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے اور آتش بازی کا سامان فروخت کرتے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ،ہمارا کام عوام الناس کی حفاظت ہے، سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ،مہر اخلاق احمد نول کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا کی زیر نگرانی تفتیشی افسر مہر مظہر گگڑانہ اے ایس ائی ممتاز احمد اے ایس ائی نجم عباس اے ایس ائی نے تین ملزمان سید ٹمر عباس شاہ جلہ بھروانہ عاشق علی شورکوٹ کینٹ مسلیم سعید ابادکے خلاف ناجائز اسلحہ اور اتش بازی اور دیگر ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ کاروائی کر کے مقدمات درج کروا دیئے گئے-

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر اخلاق نول کا کہنا تھا کہ قانون کا احترام سب پر لازم ہے قانون کی خلافِ ورزی کرنے والے قانون کی نظر سے بچ نہیں سکتے ہمارا کام عوام الناس کی حفاظت ہے سماج دشمن عناصر کے خلاف ایسی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment