وریام والا محمد عیسیٰ کی رپورٹ کے مطابق۔ بستی شریف آباد جامعہ سلطانیہ میں ایک عظیم الشان ختم قرآن تلاوت قرآن پاک کا آغاز حافظ بلال نے کیا حمد ونعت پیر عادل حسین شاہ بخاری نے کی خصوصی خطاب پیر قاسم نے کیا کثیر تعداد میں میں لوگوں نے شرکت کی اور حافظ قرآن بچوں کی حو صلہ افزائی کی گئی
آخر میں مہتتم ادارہ استاد الحفاظ قاری تصور نے شرکاء تقریب کا شکریہ ادا کیا اور اپنے ادارے کی تدریسی نظام کے متعلق آگاہی فراہم کی.
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ