شور کوٹ ، 10 مارچ بروز اتوار بعد نماز مغرب مدرسہ اسلامیہ بَحرالعلوم مسجد امیر حمزہ رضی اللہ عنہ شورکوٹ شہر میں حفاظ کرام کی دستار بندی کے موقع پر تبلیغی واصلاحی محفل منعقد ہورہی ہے جسکی سرپرستی مفتی محمد حسن شیخ الحدیث جامعہ عثمانیہ زیر صدارت مولانا زاہد انور مولانا عابد نعیم مولانا پیر عبدالواحد نقشبندی مولانا ساجد عثمانی منعقد ہورہی ہے –
جس میں پیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل حضرت مولانا محمد نواز نقشبندی آف ملتان اصلاحی بیان فرمائیں گے ،تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے خواتین کیلے باپردہ علیحدہ انتظام ہوگا-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ