احمد پور سیال :پٹرولنگ چیک پوسٹ جوانہ بنگلہ کی رواں ماہ میں سب انسپکٹر ظفر اقبال مع ٹیم کی کارکردگی نمایاں رہی، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)سب انسپیکٹر ظفر اقبال ماہ مارچ کے پہلے 15 دنوں کی کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی
873 چالان کیے,ای پولیس ایپ کے ذریعے 3066 افراد اور 304 گاڑیوں کو چیک کیا گیا 13 مسافروں کو ہیلپ دی گئی-

سب انسپیکٹر ظفر اقبال ماہ مارچ کے پہلے 15 دنوں کی کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی۔873 چالان کیے,ای پولیس ایپ کے ذریعے 3066 افراد اور 304 گاڑیوں کو چیک کیا گیا 13 مسافروں کو ہیلپ دی گئی-

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز انچارج پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ ظفر اقبال سب انسپیکٹر اور سینیئر محرر پوسٹ محمد علی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ماہ مارچ 2024 کے پہلے 15 دنوں میں پٹرولنگ پوسٹ جوانہ بنگلہ ضلع مظفرگڑھ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف 873 چالان کیے- اور مبلغ 428750 روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرائی گئی اور ای پولیس ایپ کے ذریعے 3066 افراد اور 304 گاڑیوں کو چیک کیا گیا ماہ فروری میں غیر قانونی ایل پی جی گیس سلنڈر رکھنے والی اور تیز رفتار گاڑیوں اور قانون چکن افراد کے خلاف تھانہ رنگ پور میں 5 مقدمات کا اندراج کروایا گیا-

13 مسافروں کو ہیلپ دی گئی سلو موونگ گاڑیوں پر 6 ریفلیکٹرز لگائے گئے 63 کم عمر اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو زیر دفعہ 115/MVO بند پوسٹ کیا گیا انچارج پٹرولنگ پوسٹ کا مزید کہنا تھا پٹرولنگ پولیس شاہراؤں کو محفوظ بنانے اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment