جھنگ (شیخ عرفان حیدر سے )
بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسطوں کی ادائیگی کو یقینی بنانے کیلئے ڈی سی جھنگ کے حکم پر مجسٹریٹ مہر رب نواز ڈب کا مختلف شاپز کا وزٹ جھنگ مین گیٹ گوجرہ روڈ اکرم موبائل کا بھی وزٹ عورتوں کیلئے پینے کا صاف پانی سمیت عورتوں کے بیٹھنے کیلئے کارپٹ بچھا دیکھ کر مجسٹریٹ مہر ربنواز ڈب تعریف کرنے سے نہ رہ سکے-
بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسطیں لینے والی عورتوں سے بار بار اپیل کی جارہی ہے کہ کسی بھی ایجنٹ کے ذریعے اپنے پیسے نکلوانے کے بجائے اپنی باری کا انتظار کریں اور اپنے پیسے پورے لیکر جائے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ