جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ فوارہ چوک میں 24 سالہ نوجوان لڑکی کا گزشتہ روز فوارہ چوک میں قتل کا معاملہ، ورثاء میں سے کوئی آگے نہ آنے پر جھنگ پولیس کی مدعیت میں دو سوتیلے بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

اللہ پاک یہ دن نہ دکھائے
جھنگ
کل۔تھانہ کوتوالی کے علاقہ پررونق بازار میں قتل ہونے والی خاتون مہوش بلوچ کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں دونوں سوتیلے بھاٙئیوں۔کے خلاف درح مقتولہ کے ورثا کی جانب سے کوئی مدعی بھی نہ۔بنا مقتولہ کا خاوند پہلے ہے قتل کے جرم میں جیل بند ہے جبکہ والد والدہ دیور اور ایک رشتہ دار پہلے ہی قتل ہوچکے ہیں-

تنازعہ مقتولہ مہوش کے رشتہ کے بعد شروع ہوا
جبکہ لاش پر رونے والے بھائی علی عرفان کی بھی حرکت مشکوک ہونے پر اصل ملزم سیف اللہ بلوچ کے ساتھ علی عرفان بلوچ کے خلاف بھی مشورہ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا
انچارج چوکی مگھیانہ سید مسرت شاہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment