وریام والا،واصف نول سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا حاجی حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا اعجاز احمد اے ایس ائی محرر علی نواز محمد شاہد سیکورٹی افیسر محمد ظفر گگڑانہ رچوہدری محمد حیدر حاجی محمد ناصر گگڑانہ نے مل کر تھانہ میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا.
میڈیا کی وساطت سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ درخت لگانا سنت نبوی ہے درخت لگانے کے ہمیں کافی دور رس نتائج حاصل ہوتے ہیں درخت لگانے سے ہمیں اچھی اکسیجن حاصل ہوتی ہے درخت ہمیں سایہ دینے کے کام اتا ہے درخت سے پھل حاصل ہوتا ہے درخت تیار ہونے پر ہماری ضروریات زندگی پوری ہوتی ہیں زیادہ شجر لگانے اب و ہوا بہتر ہوتی ہے ماحول اچھا بنتا ہے گرمی کی شدت کم ہوتی ہے اسے اجر وثواب کی نیت سے لگائیں جس سے ملک میں خوشحالی پیدا ہوگی گرمی کا ذور ختم ہوگا.
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +