شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی قصبہ قائم بھروانہ میں رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی کی جانب سے مقامی سڑک کی تعمیر کا دیرینہ مطالبہ پر دو کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری کے بعد معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شہباز جٹ، ملک مختار حسين کھوکھر و اہالیان علاقہ نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے ،اپنے حلقے میں ڈھیروں ترقیاتی منصوبوں پر جلد عملدرآمد کی یقین دہانی، رپورٹ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

قائم بھروانہ میں مخدوم کرنل غضنفر عباس قریشی MPA کی جانب سے ترقیاتی کام جاری قائم بھروانہ کچی پکی نہر کی پل کے پاس سے آبادی بھڑکی تک سڑک کیلے گرانٹ جاری ہوگئی ہے-

الیکشن کمپین کے وقت عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق سڑک کیلے 2 کروڈ روپیہ کی گرانٹ جاری کر دی گئی ہے جس پر عید کے فوراً بعد کام شروع ہو جائے گا –

خصوصی کاوش چوہدری محمد شہباز جٹ سید غضنفر عباس بخاری وقاص بشیر وکی ملک مختار حسین کھوکھر مختلف برادریوں کی جانب سے سڑک کا بار بار الیکشن میں مطالبہ کیا گیا تھا مخدوم کرنل غضنفر عباس قریشی نے منتخب ہوتے ہی وعدہ وفا کر دیا ہے-

اہلیان علاقہ کی جانب سے شکریہ ادا کیا گیا ہے اس موقع پر موجود برادر ایم ہے اے حاجی عنصر عباس قریشی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس بار ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پر جلد ہی کام شروع کر دیا جائے گا-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment