وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) حاجی سعید احمد سپرا سابق نائب ناظم، سیاسی سماجی شخصیت حاجی مقصود احمد سپراکی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، نمازِ جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں، سیاسی سماجی کاروباری شخصیات، صحافتی ، پولیس افسران سمیت کثیر تعداد میں شرکت ، رپورٹ ،عثمان طاہر جنجوعہ

وریام والا ، حاجی سعید احمد سپرا سابق نائب ناظم سیاسی سماجی شخصیت حاجی مقصود احمد سپراکی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ مہر نورزمان سپرا نے پڑھائی نمازِ جنازہ میں تمام مکاتب فکر کےسیاسی سماجی کاروباری صحافی پولیس افسران تمام شعبہ زندگی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی رپورٹ ،عثمان طاہر جنجوعہ

وریام والا ، حاجی سعید احمد سپرا سابق نائب ناظم سیاسی سماجی شخصیت حاجی مقصود احمد سپراکی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ مہر نورزمان سپرا نے پڑھائی نمازِ جنازہ میں تمام مکاتب فکر کےسیاسی سماجی کاروباری صحافی پولیس افسران تمام شعبہ زندگی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں مہر امجد سلیم سرگانہ شفقت حسین سرگانہ مہر محمد نواز کرموانہ سیال پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام میاں ابرار حسین جنجیانہ سیال مظہر تبسم سب انسپکٹر حاجی مظہر گگڑانہ سیال اے ایس ائی مہر ناصر ہندلانہ چوہدری حکیم شاہد پرویز جٹ محمد اصغر ظہیر نجف عباس لدھیانہ مہر علی حسنین نواز کرموانہ صدام حسین لدھیانہ ملک مختار حسین اور دیگر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی –

مہر نور زمان سپرا نے بڑی رقت امیز انداز میں مرحومہ کی مغفرت کیلئے نماز جنازہ میں دعائیں پڑھائیں اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment