جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ سے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلیے سعودی عرب جانے والے جھنگ کی معروف شخصیت شیخ رفیق احمد بقضاۓ الہی وفات پا گئے ،حرم کعبہ میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی،رپورٹ شیخ انیس احمد پوری ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شیخ رفیق مرحوم بہت خوش نصیب تھے جن کا جنازہ 21 ویں رمضان المبارک کی طاق رات مسجد نبوی اور مسجد الحرام کے تمام اماموں کے صدر قاری عبدالرحمن سدیس نے تراویح سے پہلے 10 لاکھ لوگوں کی موجودگی میں مسجد الحرام میں پڑھایا۔اور یہ سب ان بھائیوں کی وجہ سے ہوا۔اللہ انکو جزائے خیر دے آمین

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment