شور کوٹ ، پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ سینیئر صحافی وصدر انجمن تاجران وریام والا نے پرنسپل چوہدری محمد یسین گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا کا سالانہ شاندار رزلٹ انے پر مبارک باد پیش کی-
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استاد قوم کا محسن و معمار ہوتا ہے استاد پوری زندگی طلبہ کیلئے وقف کرتا ہے اس کا مقصد طلبہ کو اعلی مقام تک پہچانا ہوتا ہے استاد کی نظر میں سب برابر ہوتے ہیں استاد باپ کادرجہ رکھتا ہے مجھے فخر ہے کہ انتہائی شفیق اساتزہ کرام مہر عمر دراز کرموانہ سیال استاد شاہد رسول استاد ممتاز حسین استاد زبیر اور دیگر قابل فخر سٹاف کی توجہ محمت اور لگن کامنہ بولتا ثبوت ہے-
کہ میرے دو بیٹوں عثمان طاہر جنجوعہ ابو ہریرہ طاہر جنجوعہ نے کلاس چہارم اورکلاس سکس میں پوزیشن حاصل کر کے اساتذہ کرام اور والدین کا نام روشن کیا جس پر میں انہیں اپنی طرف سے اور علاقے کی طرف سے سلام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں –
یقینا یہ سب لوگ اس مبارک کے مستحق ہیں جو سخت سردی اور گرمی کی شدت کے باوجود بچوں کی تعلیم کا خاص خیال رکھتے ہیں اللہ کریم اس ادارے کے سٹاف اور طلبہ کے علم عمل عمر اور رزق میں برکتیں ڈالے امین اور اللہ کریم ہمارے اس مادر علمی ادارے کو مزید ترقیوں سے نوازے آمین-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +