حاجی مہر طارق اقبال ولد حاجی شیر محمد سپرا انگلش شاپنگ مال والے اور مہر جہانگیر ولد مہر وریام سپرا مہک شوز والے کا بھانجا
مہر طاہر عباس ولد مہر عمر دراز سپرا جو کہ شہید ہو گئے تھے ان کی نماز جنازہ آج 9 بجے ان کی رہائش گاہ بستی مہر کبیر خان سپرا موضع چائیانوالا پہ ادا کی جائے گی.
یاد رہے مرحوم دلبدین بلوچستان کے مقام پر ملک دشمن عناصر کے خلاف اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے تھے، جن کی جسد خاکی آبائی علاقے میں پہنچا دی گئی، جہاں نوبجے نماز صبح جنازہ ادا کی جائے گی. بعد ازاں تمام تر فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی جائے گی.
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +923417886500 +وٹس آپ