
وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا رستم سرگانہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص موقع پر جاں بحق، جبکہ خاتون سے دو افراد کی زخمی ہونے کی اطلاع ہے..

*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخApril 09-2024*
*جھنگ* مدوکی روڈ ڈیرہ مرالی رستم سرگانہ کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوا،،
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروایا۔
ریسکیو

سٹاف کے مطابق موٹر سائیکل کا ٹائر بلاسٹ ہونے کی وجہ سے سامنے سے آتے ہوئے موٹر سائیکل سے ٹکرایا
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*
حادثہ کےنتیجے میں 40سالہ ریاض ولد سردول ،09سالہ مبشرہ ولد عثمان دونوں موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ18سالہ حسنین ولد عثمان اور 35سالہ صفیہ زوجہ ریاض شدید زخمی ہوئی
ا.*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرکے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا
*ریسکیو 1122 زرائع*
*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*
