شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)شورکوٹ ملتان روڈ پر ڈاکوؤں نے شالیمار بس کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر پر تشدد کرکے کیش چھیننے کا واقعہ ،احتجاجاً روڈ بلاک کر دی گئی، مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر کاروائی میں مصروف
خانیوال ،تھانہ حویلی گورنگا کی حدود حاجی دوانہ کے قریب متعدد گینگ کا شالیمار کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر پر تشدد اور کیشں چھین کر فرار شالیمار عملہ نے روڈ بند کر دیا۔۔۔۔۔ مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ذرائع