شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی)ملتان روڈ ششماہی پل کے قریب ٹریفک حادثے میں تین سالہ ننھا بچہ موقع پر جان بحق، 30 سالہ خاتون شدیدزخمی، ریسکیو 1122 زرائع ،رپورٹ حامد علی سلطانی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ//ملتان روڈ ششماہی پل کے قریب ٹریفک حادثہ،3سالہ بچہ جان بحق دو افراد زخمی
کار کا ٹائر برسٹ ہوا اور سامنے سے آتی کار سے ٹکرا کر الٹ گئی ہے-

،جسکی وجہ سے کمسن بچہ جاں بحق دو افراد زخمی ہوئے ہیں،03 سالہ اریان ولد محمد فریاد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع جانبحق ہو گیا 30 سالہ نجمہ زوجہ محمد جاوید شدید زخمی ہوئی-

Leave a Comment