معصوم بچوں سے زیادتی کا سلسلہ تھم نہ سکا، آٹھ سالہ عون حیدر سیال کےساتھ ذیادتی کی کوشش، تھانہ بھوانہ میں مقدمہ درج،رپورٹ مہر خالد وجھلانہ سینئر کرائم رپورٹر جھنگ آن لائن نیوز

بھوانہ۔بیورورپورٹ۔ آٹھ سالہ عون حیدرکےساتھ سکول سےگھرجاتےہوئےذیادتی کی کوشش تھانہ بھوانہ پولیس حرکت میں آگئی مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سات آٹھ سالہ عون حیدرسیال جوموضع نٹھرکہ رہاہشی ہے8اپریل کودوپہر ایک بجےکےقریب سکول سےگھرجارہاتھاکہ موٹر
محمدیارجپہ سےپانی پینےلگا-

تومحمدحسینین نامی ملزم اآگیااسےورغلاکرموٹرکےکمرےمیں لےگیاتوشلواراتارکرذیادتی کی کوشش کرنےلگاتوعون حیدرکی چیخ وپکار پراہل دیہہ سمیت گواہان آگئے جنھوں نےملزم کےچنگل سے نکالا تھانہ بھوانہ پولیس نےملزم محمد حسنین کےخلاف مقدمہ نمبری 335/24بجرم 377/Bت پ تھانہ بھوانہ درج کرکے کاروائی کاآغازکردیا-

اس موقع پر عوام نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کہاہےکہ بڑھتےہوئےایسے واقعات کی روک تھام کے لیئے حکومتی سطح پر پالیسی بنائی جائے کہ آئندہ کوئی اوباش ایسی حرکت کرنے کی جرآت نہ کرے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment