شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی موضع بیلہ سربانہ کی سرکردہ شخصیت نواب اختر عباس سربانہ سیال ،مہر شفقت عباس ایڈووکیٹ سربانہ سیال، مہر عرفان حیدر سربانہ سیال غربت مکاؤ پروگرام کے ڈسٹرکٹ آفیسر کے والد محترم مہر محمد نواز قوم سربانہ سیال مرحوم کی رسم قل خوانی آج 11بجے دن بجے ان کی رہائش گاہ واقع موضع بیلہ سربانہ میں ادا کی جا رہی ہے ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،جاوید اقبال ملاح ،انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

تحصیل شورکوٹ کے معروف خاندان موضع بیلہ سربانہ کے نواب اختر عباس، سربانہ سیال مہر شفقت عباس ایڈووکیٹ۔ سربانہ سیال، مہر عرفان حیدر سربانہ سیال غربت مکاوپروگرام کے ڈسٹرکٹ آفیسر کے والد زمہ دار مہر محمد نواز ولد مہر محمد نور قوم سربانہ سیال گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے-

ان کے اثصال نواب کیلئے قرآن خوانی بروز ہفتہ 13_4_2024 کو 11 بجے بمقام بیلہ سربانہ میں کرائی جائے گی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment