*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخApril 22-2024*
*جھنگ* ٹوبہ روڈ لنک خضر والا موضع باغ کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ بچے کو پستول کی گولی ملی جس پر اس نے پلاس مارا تو وہ گولی عورت کو جا لگی،
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروایا۔
ریسکیو سٹاف کے مطابق ایک بچے کو پستول کی گولی ملی جس پر اس نے ہتھوڑی ماری جس سے گولی اس کی والدہ کے پیٹ میں جالگی
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*
گولی لگنے کے نتیجے میں 45سالہ زبیدہ بیبی زوجہ اصرار شدید زخمی ہوئی
ا.*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرکے زخمی عورت کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا
*ریسکیو 1122 زرائع*
*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*