شورکوٹ /جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ میں گھر میں گھس کر کسی نامعلوم نے 25 سالہ خاتون کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کر دیا جبکہ شورکوٹ کے محلہ قریشیاں کے رہائشی 16 سالہ فاروق اعظم کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی مار کر زخمی کر دیا گیا، ریسکیو 1122 زرائع ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*

*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخApril 26-2024*

*جھنگ* جھنگ سٹی چوہدری کالونی لاری اڈا کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*

( *گزشتہ رات کال ٹائم 3:54*)
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ کسی نامعلوم نے حملہ کیا ہے ۔
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروایا۔
ریسکیو سٹاف کے مطابق گھر میں گھس کر کسی نامعلوم نے چاقو کے وار سے زخمی کر دیا۔
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*
چاقو کے وار کےنتیجے میں 25سالہ ناہید زوجہ محمد طارق شدید زخمی ہوئی
ا.*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرکے زخمی عورت کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا
*ریسکیو 1122 زرائع*

*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*

شورکوٹ کے محلہ قریشیاں والا کا رہائشی فاروق اعظم گولی لگنے سے شدید زخمی

*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ*
*بتاریخApril 26-2024*

*شورکوٹ* محل قریشیاں والا فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص کو گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 شورکوٹ*
کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ نہ معلوم افرادسڑک پر جاتے ایک نوجوان کو گولی مار کر فرار ہو گئے۔
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروایا۔

*شورکوٹ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*شورکوٹ* حادثہ کے نتیجہ میں محلہ قریشیاں والا کا رہائشی فاروق اعظم ولد محمد یوسف عمر 16 سال کی ٹانگ پر گولی لگی اور زخمی ہو گیا۔
*شورکوٹ* ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بر وقت رسپانس کرکے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شورکوٹ شفٹ کر دیا۔
*ریسکیو 1122 زرائع*
*رپورٹ*
*سید سجاد حسین شاہ*
*میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ*

پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخApril 26-2024*

*جھنگ* تحصیل شورکوٹ مائی باپ دربار کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*

کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایاکہ مجھے نا معلوم شخص نے نا معلوم وجہ سے گولی ماری۔
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمولینس کو موو کروایا۔
ریسکیو سٹاف کے مطابق مریض کو نا معلوم شخص نے نا معلوم وجہ سے گولی ماری۔ جس کی وجہ سے ایک آدمی زخمی ہوا-
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*
گولی لگنے کےنتیجے میں 18سالہ فاروق ولد محمد یوسف شدید زخمی ہوا
ا.*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرکے زخمی عورت کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال شورکوٹ منتقل کر دیا
*ریسکیو 1122 زرائع*

*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*

Leave a Comment