افسوسناک خبر ،جھنگ کے معروف ٹک ٹاکر نے کاروباری پریشانی سے تنگ آکر خود کشی کرلی، علاقہ بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی، ورثاء غم سے نڈھال ،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز 28/04/202428/04/2024 by CEO شیخ غلام مصطفی Post Views: 55 جھنگ انار کلی ریل بازار میں کاروبار نہ ہونے گھریلو پریشانی پر ٹک ٹاکر نوجوان دکاندار نے خودکشی کرلی افسوس پیارا بھائی کاشف ہمیں چھوڑ کر چلا گیا