بریکنگ نیوز :جھنگ ٹوبہ روڈ پر افسوسناک واقعہ، شہری کو گولی مار دی گئی، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

بریکنگ نیوز
حسن شاہ اڈہ ٹوبہ روڑ پر بس میں سوار ایک شخص نے دوسرے شخص کو گولی ماری دی۔ پٹرولنگ پولیس نے موقع پر ملزم کو پکڑ لیا۔

[4/28, 16:59] Sheikh Ghulam Mustafa: بریکنگ نیوز :جھنگ ٹوبہ روڈ پر افسوسناک واقعہ، شہری قتل https://jhangonlinenews.com/archives/80258
[4/28, 17:29] +92 300 5312512: جھنگ : سیٹلائٹ ٹاؤن اڈا حسن شاہ کے قریب بذریعہ فائر شہری کے زخمی ہونے کا معاملہ

جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کے نوٹس پر پولیس کا بروقت ایکشن،

جھنگ : پولیس نے بروقت پہنچ کر شہریوں کی مدد سے ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا،

جھنگ : ابتدائی معلومات کے مطابق جھنگ سے ٹوبہ جانے والی گاڑی میں مسافروں کی آپس میں تلخ کلامی کشیدگی کا سبب بنی،

جھنگ : مضروب شہری کو ٹانگ میں گولی لگی، حالت خطرے سے باہر ہے،

جھنگ : گرفتار ملزم کی شناخت عمر ولد نزیر قوم رانا سکنہ گوجرہ کے نام سے ہوئی ہے، ملزم سے تفتیش جاری ہے،

جھنگ : پرو ایکٹو پولیسنگ پر ڈی پی او محمد راشد ہدایت کی طرف سے پولیس افسران کو شاباش

جھنگ : مضروب شہری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

جھنگ : ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ ڈی پی او محمد راشد ہدایت

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز

Leave a Comment