وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) علاقہ سے جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری ہیں گی، ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر ریاض احمد سپرا نے مختلف جرائم میں ملوث افراد کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ سب انسپکٹر محمد وقاص اور اے ایس آئی محمد فاروق گگڑانہ نے منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ سمیت اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا ہے، میری ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے تاکہ ایسے عناصر پابند سلاسل ہوں، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ ڈی پی اوجھنگ راشد ہدایت ڈی ایس پی شور کوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ وریام مہر ریاض سیرا انسپکٹر کی زیرنگرانی محمد وقاص سب انسپکٹر نے منظر عباس ولد عمر دراز قوم علی خنانہ سے 1300گرام چرس برآمد کی جبکہ محمد فاروق گگڑانہ اے ایس ائی نے اعجاز ولد مرتضی قوم کشمیری سکنہ 494سے 30بور پسٹل ناجائز برامد کرکے انکے خلاف مقدمات درج کروا دیئے –

گئے اسی طرح محمد اقبال ولد لال سکنہ موضع بھنگو بلال ظفر ولد محمد ظفر قوم لڈیانہ سیال جو کے مختلف مقدمات میں اشتہاری تھے کو گرفتار کر لیا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہرریاض سپرا کا کہنا تھا کہ کرائم کا خاتمہ ہماری اولیں ترجیح ہے ان شاءاللہ میں اور میرے پولیس کے جوان دن رات باقاعدگی سے علاقے میں گشت کرتے ہیں ہمارا کام عوام الناس کی خدمت کرنا ہے – –

میرے دروازے 24گھنٹے کھلے ہیں پولیس کا کام عوامی خدمت ہے میں نے ہمیشہ اس نظرے سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دی ہے کسی کو کوئی مسئلہ ہو تو بلا خوف مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے ان شاءاللہ العزیز میرے ہوتے ہوئے منشیات فروشوں جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment