دربار حضرت سلطان باہو ۔۔ صاحبزادہ سلطان محمد علی بانی اصلاحئ جماعت و عالمی تنظیم العارفین کی عمر ایوب خان سے ملاقات اس موقع پر سابق صدر عارف علوی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی،عامر ڈوگر بھی موجود تھے گوہر ایوب خان کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔۔۔حامد سلطانی-
دربار حضرت سلطان باہو کے خانوادہ، جھیپ ریلی ، صدر پاکستان گھڑ سوار صاحبزادہ سلطان محمد علی نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری جناب عمر ایوب خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کے مرحوم والد جناب گوہر ایوب خان کے حوالے سے دعا و فاتحہ خوانی کی گئی۔
اس موقع پر سابق صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی اور عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ملک پاکستان سیاسی و سماجی موضوعات پر بھی گفتگو ہوئی۔۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +