جھنگ: کوٹ بہادر توڑی /بھاسہ کے سٹاک کو آگ لگ گئ لاکھوں روپے کا نقصان
ذرائع: بتایا گیا ہے کہ اظہر خان پاتوانہ سیال جو 18 ہزاری کے رہائشی ہیں اور انھوں نے کوٹ بہادر تحصیل 18 ہزاری میں توڑی/بھوسہ کا سٹاک کیا تھا-
جسے پریس کر کے بیرون ملک بھیجتے ہیں، جمعہ کی صبح 10 اجنبی شخص نے آگ لگا کر لاکھوں کا نقصان کر دیا
ذرائع: ریسکو ٹیم کا بروقت رسپانس مگر آگ نہ بجھ سکی
ذرائع: پارکو کی ٹیم بھی آگ بجھانے کی کوشش میں رہی مگر ساری توڑی جل کر راکھ بن گئی-
ابھی تک آگ لگانے والے فرد کا پتہ نہ چل سکا جس نے سیکنڈ میں لاکھوں کا نقصان کر دیا
سائل کی ڈی پی او جھنگ سے درخواست کہ تحقیقات کرا کر مجرم کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +