ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ڈکیتیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
ٹوبہ ٹیک سنگھ وریام والا سے لاہور جانے والی مسافر بس ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئی –
ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکو بس میں سوار مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار –
ٹوبہ ٹیک سنگھ ناکے لگا کر لوٹنے والے ڈاکوؤں نے ایک درجن کے قریب موٹر سائیکل سواروں کو بھی لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل فون سے محروم کر دیا-
ٹوبہ ٹیک سنگھ تین ڈیروں پر بھی ڈاکوؤں کا دھاوا، لاکھوں کی نقدی اور موبائل فون لے اڑے
ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر ھونے والی چوری ڈکیتی اور نو سر بازی کی وارداتوں پر عوام میں خوف و ہراس-