حویلی بہادر شاہ :گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں سٹوڈنٹ کونسل کے الیکشن کے منتخب ممبران کا اعلان کردیا گیا، پرنسپل خضر حیات بھٹی کی زیر نگرانی ہونے والے انتخابات میں طلباء نے بڑے ولوے سے حصہ لیا، اس موقع پر منتخب اراکین کو مبارک باد دی گئی، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

پنجاب حکومت اور محکمہ تعلیم کی ہدایت پہ پنچاب دیگر شہروں کی طرح گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں بھی طلباء کے درمیان طلباء کونسل کے لئے الیکشن جاری ھیں جس میں طلباء نے حصہ لیا۔

اور الیکشن میں حصہ لینے والے اور کامیاب ھونے والے طالب علم ۔صدر حافظ منیب حسن کلاس دھم ۔وائس پریزیڈنٹ محمد مصیب کلاس نہم ۔جنرل سیکٹری محد عمر کلاس نہم۔فنانس سیکٹری عون رضا کلاس دہم
پرنسیپل خضر حیات بھٹی گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ کی زیر نگرانی الیکشن ھوئے
رپورٹ انور علی جاوید بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

Leave a Comment