علاقہ تھانہ بھسی
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
چٹیانہ بس ڈکیتی کے 2 ملزمان اپنے ھی ساتھیوں کی فائرنگ سے ھلاک
امروز علی الصبح SHO تھانہ چٹیانہ معہ نفری نے بس ڈکیتی کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے علاقہ تھانہ بھسی شیر سنگھ والا میں ریڈ کیا دورانِ ریڈ 4کس نامعلوم ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی
جس پر ریڈنگ پارٹی پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی
ملزمان قریبی مکئی کی فصل میں داخل ھو گئے
اسی دوران دیگر تھانہ جات سے بھی پولیس نفری موقع پر پہنچ گئی
فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا
تھوڑی دیر بعدفائرنگ رکنے پر فصل مکئی کو چیک کیا گیا دوکس نامعلوم ملزمان فصل مکئی چک شیر سنگھ علاقہ تھانہ بُھسی سےمضروبی حالت میں پڑے پائے گئے
جو کہ اپنے ہی نامعلوم ساتھیوں کی فائرنگ سے مضروب ہوئے
زخمی ملزمان کو مضروبی حالت میں THQکمالیہ بھجوایا گیا جو ھلاک ھو گئے ھیں
جنکی شناخت ملزمان کاعمل جاری ہے
بقیہ دو کس فرار نامعلوم ملزمان کی تلاش جار ی ھے