جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ویکسینیٹر ویلفئیر فاونڈیشن ضلع جھنگ کے راہنماؤں نے شدید گرمی میں اوقات کار کی تبدیلی سمیت دیگر مسائل کے حل کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز EPI پنجاب سے بڑا مطالبہ کر دیا ،رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ
پنجاب EPI ویکسینیٹرز ویلفیئر فیڈریشن رجسٹرڈ جھنگ کی ضلعی کابینہ کے عہدیداران, ضلعی چیئرمین عبدالرحمن. ضلعی صدر مہر عصمت اللہ خان. ضلعی سینئر نائب صدر مہر محمد امتیاز علی سدھانہ سیال. ضلعی نائب صدر محمد اظہر جعفری. ضلعی نائب صدر سجاد خان.

ضلعی نائب صدر منظر عباس. ضلعی چیف ایگزیکٹو فہد رسول. ضلعی جنرل سیکرٹری مہر زاہد اقبال سیال.ضلعی سینئر وائس چیئرمین محمد ناصر خالد بھٹی. ضلعی وائس چیئرمین رانا شاہد اقبال. ضلعی آرگنائزر شاہد جمیل سندھو. ضلعی ڈپٹی آرگنائزر راشد منصور ظفر.

ضلعی ڈپٹی آرگنائزر محمد شہباز. ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد وقاص. ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محسن اقبال. ضلعی جوائنٹ سیکرٹری عون عباس کلیار. ضلعی فنانس سیکرٹری حافظ محمد عظیم. ضلعی انفارمیشن سیکرٹری آصف علی.

ضلعی آفس سیکرٹری کفایت اللہ. ضلعی رابطہ سیکرٹری چوہدری محمد عمران مہر زاھد کمیانہ ضلعی جنرل سیکٹریویکسینیٹر ولفیئر ودیگر عہدیداران و ممبران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس شدید گرمی میں ویکسینیٹرز ضلع جھنگ کیلئے فیلڈ کے اوقات میں تبدیلی کی جائے –

فیلڈ ڈیوٹی صبح 6 بجے سے 11 بجے تک کئے جانے کے احکامات جاری کئے جائیں. تمام ویکسینیٹرز ضلع جھنگ جن کے پٹرول کے سابقہ بل رہتے ہیں وہ فوری کلیئر کروا کر انہیں دیئے جائیں. ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز EPI پنجاب کے لیٹر کے مطابق بڑی یونین کونسل اور دریائی علاقوں اور صحرا پر مشتمل یونین کونسل کے ویکسینیٹرز کو ماہانہ 25لیٹر پٹرول دیاجائے-

اور مستقل بنیادوں پر ماہانہ پٹرول فیلڈ کے کام کے لئے دیا جائے.
پنجاب EPI ویکسینیٹرز ویلفیئر فیڈریشن رجسٹرڈ جھنگ کے عہدیداران نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ جن ویکسینیٹرز کی تین سال سروس مکمل ہوچکی ہے ان کی ملازمت کے مستقبل آرڈر جاری کئے جائیں
رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment