جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ویکسینیٹر ویلفئیر فاونڈیشن ضلع جھنگ کے راہنماؤں نے شدید گرمی میں اوقات کار کی تبدیلی سمیت دیگر مسائل کے حل کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز EPI پنجاب سے بڑا مطالبہ کر دیا ،رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز
جھنگ پنجاب EPI ویکسینیٹرز ویلفیئر فیڈریشن رجسٹرڈ جھنگ کی ضلعی کابینہ کے عہدیداران, ضلعی چیئرمین عبدالرحمن. ضلعی صدر مہر عصمت اللہ خان. ضلعی سینئر نائب صدر مہر محمد امتیاز علی سدھانہ سیال. ضلعی نائب صدر محمد اظہر جعفری. ضلعی نائب صدر سجاد خان. ضلعی نائب صدر منظر عباس. ضلعی چیف ایگزیکٹو فہد رسول. ضلعی جنرل … Read more