اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) تھانہ آٹھارہ ہزاری پولیس کی بروقت کارروائی ،بھاری مقدار میں ناقص گوشت برآمد کرکے تلف کر دیا گیا، ناقص گوشت کی سپلائی کہاں کی جا رہی تھی، بڑی خبر سامنے آگئی

اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری مہر اخلاق احمد نول کی اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی،200 کلو ناقص گوشت برآمد،گوشت مچھلی بازار جھنگ میں فروخت ہونا تھا،پولیس نے بروقت کارروائی کر کے تلف کروا دیا..

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment