گڑھ موڑ سے چوہدری محمد عارف، ڈاکٹر محمد افضل آرائیں، چوہدری گوشہ آرائیں کے بھائی، سرپرست اعلی انجمن تاجران مین بازار گڑھ موڑ چوہدری جابر علی آرائیں (چوہدری کلاتھ ہاؤس والے) جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز عصر 5:30 بجے گورنمنٹ ہائی سکول گڑھ موڑ کے نئے گراؤند میں ادا کی جائے گی.

گڑھ موڑ سے چوہدری محمد عارف، ڈاکٹر محمد افضل آرائیں، چوہدری گوشہ آرائیں کے بھائی، سرپرست اعلی انجمن تاجران مین بازار گڑھ موڑ چوہدری جابر علی آرائیں (چوہدری کلاتھ ہاؤس والے) جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز عصر 5:30 بجے گورنمنٹ ہائی سکول گڑھ موڑ کے نئے گراؤند میں ادا کی جائے گی..

Leave a Comment