وریام والا،مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کی پریس ریلیز کے مطابق نماز عیدالاضحی کا سب سے بڑا اجتماع کمپنی باغ جھنگ صدر میں ضلعی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ حافظ ثاقب سرور ساقی سات بجے امامت و خطابت کے فرائض سر انجام دیں گے وجاہیت شہید گراونڈ عید گاہ اہلحدیث 6 بجے عید گاہ اہلحدیث ریلوے روڈ جھنگ سٹی میں 15″6 بجے-
جامع رحمانیہ اہلحدیث محلہ گلاب والا میں 7 بجے جامعہ اسلامیہ اہلحدیث فصیل آباد روڈ میں 7بجے عید گاہ اہلحدیث گجرٹاون چک نمبر 219 میں 7بجے عید گاہ اہلحدیث دسویں میل میں 7 بجے حاجی آباد چینوٹ روڈ عیدہ گاہ اہلحدیث میں مولانا عبدالشکور 30″6 بجے النور کالونی 5 میل گوجرہ روڈ عید گاہ اہلحدیث میں 7 بجے جامع سجد نمرہ اہلحدیث بستی رسول پور گوجرہ روڈ میں45″6 بجے-
مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے امیر حافظ نعیم الحق عیدگاہ اہلحدیث حویلی بہادر شاہ میں 7بجے مرکزی عید گاہ اہلحدیث محلہ کچکوٹہ شورکوٹ میں مولانا عباس فاروقی پونے سات بجے مدرسہ تعلیم القران والحدیث کوٹلہ ظریف میں پرنسپل قاری حمزہ مکی پونےسات بجے نمازعید پڑھائیں گے-
عید گاہ اہلحدیث بدھوآنہ میں 15″7 بجے عید گاہ اہلحدیث ترکھان موڑ میں مولانا عمران سیال صدر اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل شورکوٹ میں 30″7 بجے عید گاہ اہلحدیث 14 پل چک نمبر 15 میں حافظ شاہد ندیم ضلعی جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس 30″7 بجے چاہ پیپل والا میں مولانا عاقب دانش 30″7 –
عید گاہ اہلحدیث کوثر آباد میں قاری اشرف غیور 30″6 بجے قاری اصغرعلی عید گاہ اہلحدیث چاہ بیرے والا میں 45″6 بجے مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید آباد وریام والامیں 7بجے فضیلتہ الشیخ مہر نور زمان سپرا –
عید گاہ اہلحدیث گڑمہاراجہ میں 30″6بجے مولانا فضل الرحمن حیدر جامع مسجد توحید اہلحدیث احمد پور سیال میں مولانا طاہر منیر 00″6 بجے جامع مسجد برہان اہلحدیث میں مولانا آصف شہزاد 30″ 6 بجے عید گاہ اہلحدیث روڈو سلطان چاہ قائم والا میں پونے سات بجے مرکزی جمعیت اہلحیث تحصیل اٹھارہ ہزاری کے امیر قاری سعید محمدی عیدگاہ اہلحدیث تحصیل اٹھارہ ہزاری چوک میں قاری ابوبکر 7 بجے عیدگاہ-
اہلحدیث کوٹ مراد میں 7 بجے عید گاہ اہلحدیث چکنمبر 445 میں 8بجے عید گاہ اہلحدیث گلمالہ میں 7بجے عید گاہ اہلحدیث سرور کالونی نزد شوگر ملبز ٹوبہ روڈ میں 7بجے عید الا ضحی کے بڑبے اجتماعات ہونگے تمام احباب سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں تاکہ کوئی دوست اس سعادت والی گھڑی سے محروم نہ رہے تمام احباب سے گزارش ہے کہ سب دوستوں تک جماعتی پیغام شیئر دیں تاکہ اپ بھی نیکی کے کاموں میں شامل ہو جائیں تکبیرات پڑھتے ہوئے عید گاہ میں پہنچیں-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +