اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری کی زیر نگرانی عزیز اللہ سب انسپکٹر چمن عباس اے ایس آئی انچارج چوکی روڈو سلطان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ شمیم عرف شمی زوجہ غلام حر قوم ربانی سکنہ 5مرلہ سکیم روڈوسلطان کے گھر قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا-
جہاں مرد و عورتیں زنا حرام کاری کرتے پکڑے گئے جن میں( ف) مائی ذوجہ عارف خان قوم للیانہ قوم بلوچ اڈہ درس موضع ڈگری کوٹ بہادر اور امتیاز ولد خان قوم بلوچ سکنہ کوٹ مراد کولیڈی پولیس کی مدد سے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا –
جس پر محرر شاہد علی نے انکے خلاف مقدمہ درج کردیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر اخلاق احمد نول کا کہنا تھا عزت سب کی ایک جیسی ہے بیٹیاں سب کی ایک جیسی ہیں معاشرے میں چھپے ان درندوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھیں گے پولیس کا کام اپکی جان ومال اور عزت کا خیال رکھنا ہے-
میری علاقے کی عوام سے پرزور اپیل ہے کہ اپ کو جہاں کہیں بھی ایسی غلط جگہوں کا علم ہو جہاں غلط کام ہو رہے ہوں اپ مجھے پرسنل پر خود اکر نام اور جگہ بتائیں اپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ہم کرائم اور جرائم کو ان شاءاللہ جڑ سے اکھاڑ دیں گے پولیس اپکی ہے اپ نے ہی ہمیں انفارمیشن دینی ہے باقی ان شا اللہ ہمارے جوان خود اپکی تواقعات پر پورا اتر کر دکھائیں گے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +