30سالہ شخص کو چارہ کاٹنے والی مشین سے سوئچ آن کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔۔ریسکیو 1122
ریسکیو کنٹرول نے نزدیکی ایمبولینس کو موو کروا دیا۔
ریسکیو سٹاف 18 ہزاری کو لواحقین نے بتایا کہ چارہ کاٹنے والی مشین میں کرنٹ تھا اور ہاتھ لگانے سے کرنٹ لگا ، ریسکیو سٹاف نے مریض کا چیک کیا تو ڈیڈ تھا لواحقین نے CPR اور ہسپتال منتقل کروانے سے انکار کر دیا۔