شورکوٹ (ضیغم عباس عاجز) معرف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت حاجی عون رضا کاظمی صدر جناح پریس کلب شورکوٹ کی جانب سے معروف صحافیوں، شخصیات کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام، وقت کا تقاضا ہے کہ ہم علاقائی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ کوششیں کریں، حاجی عون رضا کاظمی، رپورٹ عرفان حیدر سیال

احمد پور سیال:معروف سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت صدر جناح پریس کلب شور کوٹ حاجی عون رضا کاظمی کی جانب سے عید کے موقع پر دوستوں کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ حسو والی پر ظہرانہ دیا گیا جس میں صدر نیشنل پریس کلب احمد پور سیال ضیغم عباس عاجز ،چیئرمین مہر جواد سیال،جنرل سیکرٹری مہر امتیاز سیال،معروف سیاسی سماجی شخصیت مہر عدنان سیال،مہر محسن سیال کی خصوصی شرکت سید عون رضا کاظمی کی جانب سے ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا دعوت میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو سید عون رضا کاظمی خوش آمدید اور الوداع کیا

رپورٹر ضیغم عباس عاجز بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

Leave a Comment