شور کوٹ
۔سرکاری ہسپتال کی ادویات کی چوری میں سرکاری ملازم ہی ملوث نکلا۔
محکمہ صحت کا ملازم ہی سرکاری ادویات چوری کرتا رہا
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد سعید کی سرکاری ادویات چوری کرنے والے ملازم کے خلاف بڑی کاروائی۔
بنیادی صحت مرکز چک 482 کا ملازم محمد افضل سرکاری ادویات چوری کرکے چک 485 میں اپنی رہائش گاہ پر فروخت کر رہا تھا
3 تھیلے سرکاری ادویات کے پکڑے گئے ہیں جن کی مالیت تقریبا 50000 روپے کے قریب ہے
ملازم کو سسپینڈ کرکے مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا ہے (ڈاکٹر محمد سعید)
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +