احمد پور سیال:اٹھارہ ذی الحج جشن عید غدیر جامعہ الغدیر احمد پور سیال میں انعقاد کیا گیا جشن پاک میں خصوصی خطاب حجت الاسلام علامہ محمد ظفر نقوی علامہ سجاد عباس نے خم غدیر پر روشنی ڈالی اور لوگوں کے دلوں کو منور کیا –
جشن پاک میں مدرسہ جامعتہ الغدیر کے پرنسپل علامہ سید محمد حسنین مطہری،خطیب جامع مسجد جعفریہ مولانا جابر علی خان ، مولانا سید اعجاز حسین شاہ نقوی ، صدر الغدیر ٹرسٹ حاجی منصور حسین خان نے مدرسہ ہزا کے طالب علموں میں سرٹیفکیٹ جاری کیے-
جشن پاک میں علامہ سید مزمل حسین نقوی، ڈسٹرکٹ ممبر امن کمیٹی محمد سعید خان سیال ، تحصیل ممبر امن کمیٹی سید محمد شہزاد رضا شاہ المعروف سید رضی شاہ-
محمد علی عرف لکھی خان سیال ، تحصیل صدر عزاداری ونگ ایم ڈبلیو ایم محمد منیر مہدی بھٹی سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب ملک مجاہد عباس صدر تحصیل پریس کلب حبیبِ منظر جنرل سیکرٹری پریس کلب مسٹر غلام شبیر مولانا احمد علی خان بلوچ ، سید ضرغام عباس شاہ، ماہر تعلیم مہر نصرت علی گل سمیت علاقہ بھر سے کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت-
رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیورو چیف پاکستان جھنگ آن لائن نیوز
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +