تھانہ اٹھارہ ہزاری کے علاقہ واصو میں موٹر سائیکل مکینک شازل بلوچ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر گھر والوں کے سامنے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو جھنگ پہنچادی۔ 27/06/2024 by Rana Naeem Khan News editor Post Views: 65 تھانہ اٹھارہ ہزاری کے علاقہ واصو میں موٹر سائیکل مکینک شازل بلوچ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر گھر والوں کے سامنے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔