شورکوٹ ،مہر ریاض سپرا انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا نے کہا کہ محرم الحرام کا احترام اور امن کا قیام ہم سب کی زمہ داری ہے شوشل میڈیا پر شہری مزہبی منافرت فرقہ واریت پر مبنی پوسٹوں سے گریز کریں قانونی شکن عناصر کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا-
ان خیالات کا اظہار مہر ریاض سپرا نے میڈیا کے وفداور صدر انجمن تاجران وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ مہر ریاض موہانہ میاں عثمان علی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے حوالے سے واٹس ایپ شوشل میڈیا گروپوں کی مکمل نگرانی کی جارہی ہے کسی بھی شخص کو مزہبی انتشار یا فرقہ واریت پھیلانے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے –
گی- انہوں نے مزید کہا کہ شوشل میڈیا واٹس ایپ گروپوں میں انتشار اور فرقہ واریت پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی شہری کسی بھی شوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اگر ایسی پوسٹ دیکھیں تو فوری طور پر پولیس ہیلپ 15 پر اطلاع دیں-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +
جس پر فوری عملدرآمد کیا جائے گا قانون کا احترام ہم سب پر فرض ہے قانون کی نظر میں سب برابر ہیں-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +